کتاب: دعوت دین کِسے دیں؟ - صفحہ 201
مبحث سوئم اسلام کی عالم گیریت کے متعلق شبہات کی حقیقت تمہید: کچھ لوگ اسلام کے عالم گیر مذہب ہونے کے متعلق شبہات پیش کرتے ہیں۔ اس مقام پر توفیق الٰہی سے درج ذیل تین شبہات کی حقیقت بیان کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: ۱: اسلام کے عالم گیر مذہب ہونے کے تصور کا حالات کی پیداوار ہونا ۲: اسلام کا صرف اہلِ عرب کا دین ہونا ۳: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دائرہِ نبوت کو محدود کرنے کے لیے بعض آیات سے استدلال