کتاب: دعوت دین کِسے دیں؟ - صفحہ 110
عورت، سرخ، سیاہ، جن اور انسان [غرضیکہ سب] کو اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دی۔‘‘ سیرت طیبہ میں ان سب اقسام کے لوگوں میں سے ہر ایک کو دعوتِ دین دینے کی متعدد مثالیں موجود ہیں۔ توفیقِ الٰہی سے اس مبحث میں ان میں سے کچھ مثالیں پیش کی جارہی ہیں۔