کتاب: دعوت دین کے بنیادی اصول - صفحہ 174
دیکھی۔ میں نے آج کے دِن کی طرح خیر اور شر جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی۔‘‘ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت اور جہنم دِیوار (Wall) پر دکھائی گئی، تو آج ہم بھی سکرین اور پروجیکٹر کے ذریعے لوگوں کو دین کی باتیں سمجھا سکتے ہیں۔ 9.سیٹلائٹ (ریڈار ، دُور بین ) کے ذریعے: اگر آج ہمیں سیٹلائٹ جیسی سہولت میسر ہے تو اسے بھی دین کی دعوت اور تبلیغ کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ لوگ ایسے سسٹم کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ سائنس نے بنائے ہیں جبکہ ہم کہتے ہیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی صلاحیت ہے۔ اس کا اشارہ بھی ہمیں حدیثِ مبارکہ سے ملتا ہے، جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((إِنَّ رَبِّی زَوٰی لِیَ الْأَرْضَ حَتّٰی رَأَیْتُ مَشَارِقَہَا وَمَغَارِبَہَا، وَأَعْطَانِی الْکَنْزَیْنِ الْأَحْمَرَ وَالْأَبْیَضَ، وَإِنَّ أُمَّتِی سَیَبْلُغُ مُلْکُہَا مَا زَوَی لِی مِنْہَا، وَإِنِّی سَأَلْتُ رَبِّی لِأُمَّتِی أَنْ لَا یُہْلِکَہَا بِسَنَۃٍ عَامَّۃٍ فَأَعْطَانِیہَا، وَسَأَلْتُہُ أَنْ لَا یُسَلِّطَ عَلَیْہِمْ عَدُوًّا مِنْ غَیْرِہِمْ فَأَعْطَانِیہَا، وَسَأَلْتُہُ أَنْ لَا یُذِیقَ بَعْضَہُمْ بَأْسَ بَعْضٍ فَمَنَعَنِیہَا، وَقَالَ: یَا مُحَمَّدُ إِنِّی إِذَا قَضَیْتُ قَضَائً لَمْ یُرَدَّ إِنِّی أَعْطَیْتُکَ لِأُمَّتِکَ أَنْ لَا أُہْلِکَہَا بِسَنَۃٍ عَامَّۃٍ، وَلَا أُظْہِرُ عَلَیْہِمْ عَدُوًّا مِنْ غَیْرِہِمْ فَیَسْتَبِیحَہُمْ بِعَامَّۃٍ، وَلَوِ اجْتَمَعَ مَنْ بِأَقْطَارِہَا حَتّٰی یَکُونَ بَعْضُہُمْ ہُوَ یُہْلِکُ بَعْضًا ہُوَ یَسْبِی بَعْضًا، وَإِنِّی لَا أَخَافُ عَلٰی أُمَّتِی إِلَّا الْأَئِمَّۃَ الْمُضِلِّینَ، وَلَنْ تَقُومَ السَّاعَۃُ حَتّٰی تَلْحَقَ قَبَائِلُ مِنْ أُمَّتِی بِالْمُشْرِکِینَ، وَحَتّٰی تَعْبُدَ قَبَائِلُ مِنْ أُمَّتِی الْأَوْثَانَ، وَإِذَا وُضِعَ السَّیْفُ فِی أُمَّتِی لَمْ یُرْفَعْ عَنْہَا إِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ))، وَأَنَّہُ قَالَ: ((کُلَّ مَا یُوجَدُ فِی مِائَۃِ سَنَۃٍ، وَسَیَخْرُجُ