کتاب: تاریخ وتعارف مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی - صفحہ 340
مدرسے کا حنوبی حصے میں دار التذکیر ہال کی جگہ تعمیر کی گئی اسکول کی جدید عمارت مغربی سمت میں مدرسہ کا عقبی دروازہ جو مسجد کی طرف جانے کے لیے استعمال ہوتا تھا ۔