کتاب: تاریخ وتعارف مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی - صفحہ 339
دار الحدث رحمانیہ ۔۔۔ تصاویر کے آئینے میں :
مشرقی سمت میں مدرسے کا اندرونی دروازہ جس کے اوپر اسکول کا موجودہ بورڈ دیکھا جا سکتا ہے ۔
مدرسہ کا اندرونی صحن اور شمال مغرب سمت کے برآمدے و کمرے