کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 74
6 مولانا عبد الحکیم جیوری۔ 7 مولانا عبد المعین دہلوی۔[1] 8 مولانا عبدالحمید سوہدروی۔ 9 مولانا حکیم ابو عبد اللہ محمد ادریس ڈیانوی (صاحبزادے)۔ 10 مولانا حافظ محمد ایوب ڈیانوی (صاحبزادے)۔ 11 مولانا عبد الجبار ڈیانوی۔ 12 مولانا عین الدین مٹیابرجی۔ 13 مولانا ابو عبد اللہ محمد زبیر عتیق ڈیانوی۔ 14 مولانا عبد العزیز ڈیروی۔ 15 مولانا عبد العزیز متوطن احمد پور شرقیہ۔ 16 مولانا ابو تراب عبد الرحمان گیلانی ۔ 17 مولانا نذیر احسن نسیمؔ ہلسوی۔ 18 مولوی محمد موسی ڈیانوی۔ 2۔ بیرونِ ہند بلادِ اسلامی سے: 19 شیخ عبد اللہ بن سلیمان بن بلیہد ۔ 20 قاضی شیخ صالح بن عثمان نجدی (امام مسجد نبوی)۔ 21 شیخ عبد الحفیظ بن محمد طاہر الفاسی المراکشی۔ 22 علامہ سید اسماعیل خطیب حسنی ازہری۔
[1] بلوغ الامانی (ص: ۵۴)، یہ کتاب شیخ یٰسین الفادانی المکی کا ثبت ہے۔ اس میں مولانا عبد المعین کی عظیم آبادی کے ساتھ نسبتِ تلمذ بایں الفاظ درج ہے: ’’المسند عبد المعین الدھلوي عن الإمام المسند أبي الطیب محمد بن أمیر بن علي بن حیدر الصدیقي البکري المدعو بشمس الحق مؤلف التعلیق المغني علی سنن الدارقطني و غایۃ المقصود شرح سنن أبي داود و عون المعبود بحل سنن أبي داود‘‘