کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 732
17 ماہنامہ ’’مہر نیمروز‘‘ (کراچی)
18 ماہنامہ ’’قومی زبان‘‘ (کراچی)
19 ماہنامہ ’’اہل الذکر‘‘ (فیض آباد)
20 ماہنامہ ’’معارف‘‘ (اعظم گڑھ)
21 ’’مسلم اہلِ حدیث گزٹ‘‘ (دہلی)
22 ’’خدا بخش لائبریری جرنل‘‘ (پٹنہ)
غیر مطبوعہ:
1 رسالۃ الشیخ أحمد المغربي المکي إلی العلامۃ شمس الحق العظیم آبادي، مخزونہ المکتبۃ المرکزیۃ، الجامعۃ الإسلامیۃ المدینۃ النبویۃ
2 مجموعہ اجازات قلمی مخزونہ خدا بخش لائبریری پٹنہ (زیرِ رقم: ۳۱۹۶)
3 النفس الیمانی و الروح الریحانی، مخزونہ خدا بخش لائبریری پٹنہ
4 جھاڑ کھنڈ میں میاں صاحب کے تلامذہ، خدمات و اثرات (مضمون مشمولہ سیمینار بابت سیّد نذیر حسین محدث دہلوی منعقدہ ۲۰۱۷ء بمقام دہلی) از مولانا اشفاق سجاد سلفی
5 بیاض (عربی) از مولانا وحید الحق استھانوی، مملوکہ کتب خانہ الفلاح، استھانواں (بہار)