کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 730
3 Muslims and Changing India, Dr Y.B.Mathur, Trimurti Publications New Delhi, 1972.
ترکش (In Turkish):
1 TURKIYE DIYANET VAKFI ISLAM ANSIKLOPEDISI (Vol:4)
2 EKEVAKADEMI DERGISI,(ERZURUM), YIL:19, SAYI: 63, YAZ 2015.
3 Sah Veliyyullah Dehlevi den Gunumuze Pakistan ve Hindustan da Hadis Calismalari, by Khalid Zafarullah, Isanbul 1995.
ایم فل، پی۔ایچ۔ڈی:
1 مولانا شمس الحق ڈیانوی بحیثیت محدث، عطاء الرحمن، (ایم فل)، شعبہ عربی اورینٹل کالج جامعہ پنجاب ۱۹۷۱ء
2 عربی زبان و ادب میں علمائے بہار کا حصہ ۱۸۵۰ء تا ۱۹۵۰ء (پی ایچ ڈی)، سلطان احمد، شعبہ عربی، مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ ۲۰۰۴ء
3 مدرسہ عالیہ کلکتہ، علمی و دینی خدمات کا تاریخی جائزہ ، (پی ایچ ڈی)،محمد ہادی الزماں قاسمی، مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ، ۲۰۰۶ء
4 ہندوستان میں عربی شاعری، (پی ایچ ڈی)،حامد علی خان، شعبہ عربی، مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ ۱۹۶۲ء
5 Ahl-i-Hadith Movement in Northern India, 1857-1947, (P.H.D) by Bashir Ahmad Khan, Department of History, University of Kashmir, Srinagar 1987.
خصوصی اشاعت:
1 مجلہ صدی تقریبات مدرسہ منیر الاسلام، مدیر: پروفیسر احمد سجاد، مدرسہ منیر الاسلام نالندہ ۲۰۰۴ء
2 ماہنامہ ’’رفیق‘‘ (پٹنہ) ’’علمائے بہار نمبر‘‘ جنوری و فروری ۱۹۸۴ء