کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 725
٭ (ن) 200 نظم البیان فی ابطال البدع والطغیان، مولانا حکیم عبد العزیز نگرنہسوی، مطبع فاروقی دہلی 201 نزہۃ الخواطر کا علمی و تحقیقی جائزہ ، پیرزادہ عابد حسین شاہ، مسلم کتابوی لاہور ۲۰۱۶ء 202 نوادرات، مولانا حافظ اسلم جیراج پوری، طلوعِ اسلام ٹرسٹ لاہور ۱۹۸۹ء 203 نگارشات، جلد۱، مولانا محمد اسماعیل سلفی، ام القریٰ پبلی کیشنز گوجرانوالہ ۲۰۱۱ء 204 نسب نامہ سادات و ملوک دیسنہ،سیّد نجم الہدیٰ دیسنوی، مطبع معارف اعظم گڑھ۱۹۶۰ء ٭ (و) 205 وادیِ بالان (دربھنگہ نامہ)، ڈاکٹر آغا عماد الدین احمد، کراچی ۱۹۹۲ء 206 وفیات نامورانِ پاکستان، منیر احمد سلیچ، اردو سائنس بورڈ لاہور ۲۰۰۶ء ٭ (ہ): 207 ہندوستان کی قدیم اسلامی درسگاہیں ، مولانا ابو الحسنات عبد الشکور ندوی، مطبع معارف، اعظم گڑھ ۱۹۳۶ء 208 ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک، مولانا مسعود عالم ندوی، دار الاشاعت نشاۃ ثانیہ حیدر آباد دکن ۱۹۴۶ء 209 ہندوستان کے اہم مدارس، جلد اول، محمد قمر اسحاق، انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز نئی دہلی ۱۹۹۶ء 210 ہندوستان میں اہلِ حدیث کی علمی خدمات، مولانا امام خاں نوشہروی، مکتبہ نذیریہ لاہور ۱۹۹۳ء 211 ہندوستان میں مسلمانوں کا نظامِ تعلیم و تربیت، مولانا مناظر احسن گیلانی، ندوۃ المصنفین دہلی ‎212 ہندوستان میں وہابی تحریک، ڈاکٹر قیام الدین احمد، مترجم: پروفیسر محمد مسلم عظیم آبادی، نفیس اکیڈمی، کراچی ‏213 ہند و پاک میں عربی ادب، اقبال احمد کفایت اللہ، العزۃ یونیورسل بنارس۲۰۱۶ء ٭ (ی): 214 یادگارِ گوہری، مولانا محمد زبیر ڈیانوی، مطبع احمدی پٹنہ ۱۳۱۲ھ 215 یادگارِ روزگار ( تذکرہ کاملان پٹنہ)، مولوی بدر الحسن، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری پٹنہ ۱۹۹۱ء 216 یادِ ایام، عبد الرزاق کان پوری، آتش فشاں پبلی کیشنز لاہور ۱۹۹۳ء