کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 724
اہل الحدیث پاکستان، کراچی ۲۰۱۰ء
183 مکاتیبِ ابو الکلام آزاد، مرتبہ ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہاں پوری، ابو الکلام آزاد ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کراچی ۲۰۱۴ء
184 محمد بن عبد الوہاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح، مولانا مسعود عالم ندوی، المکتبۃ السلفیہ لاہور
185 مقالات پروفیسر عبد القیوم ، جلد دوم، مرتبہ : ڈاکٹر محمود الحسن عارف و زبیر قیوم، المکتبۃ السلفیہ، لاہور ۱۹۹۷ء
186 مولانا نذیر عالم چمپارنی، مولانا اشفاق سجاد سلفی، مدرسہ امام بخاری پورینہ، مغربی چمپارن ۲۰۱۷ء
187 معدن المعانی، شیخ شرف الدین احمد منیری، مترجم: شاہ قسیم الدین بلخی فردوسی، مکتبہ شرف نالندہ
188 مفید الاحناف، مولانا حکیم عبد الغفور رمضان پوری، مطبع انصاری دہلی ۱۳۱۱ھ
189 مولانا حکیم سید برکات احمد، سیرت اور علوم، مولانا حکیم محمود احمد برکاتی، برکات اکیڈمی کراچی ۱۹۹۳ء
190 مشاہیر اہلِ علم کی محسن کتابیں ، محمد عمران خاں ندوی، معارف پریس اعظم گڑھ
191 مشاہیر علمائے دار العلوم دیوبند، مفتی ظفیر الدین، دفتراجلاس صد سالہ دار العلوم دیوبند ۱۹۸۰ء
192 مہر منیر، مولانا فیض احمد فیضؔ، آستانہ عالیہ گولڑہ شریف ۱۳۷۶ھ
193 مختصر کیفیت جلسہ ہفتم ندوۃ العلماء واقع عظیم آباد پٹنہ، سیّد رحیم الدین استھانوی، الپنچ پریس بانکی پور پٹنہ ۱۹۰۰ء
194 محاضراتِ حدیث، ڈاکٹر محمود احمد غازی، الفیصل ناشران لاہور
195 معمارِ بہار، مرتب: ڈاکٹر سید احمد قادری، مکتبہ غوثیہ گیا ۲۰۰۸ء
196 مدارسِ اہلِ حدیث دہلی، خالد حنیف صدیقی، مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند دہلی ۲۰۱۶ء
197 مکاتیبِ نذیریہ، سیّد نذیر حسین محدث دہلوی، مرتبہ: مولانا عبد العزیز صمدن فرخ آبادی، محبوب المطابع دہلی۱۹۳۹ء
198 مرآۃ السلاطین ترجمہ سیر المتاخرین، غلام حسین طباطبائی، مطبع نامی گرامی نول کشور لکھنؤ
199 مقالاتِ شبلی، جلد ۷، علامہ شبلی نعمانی، دار المصنفین اعظم گڑھ