کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 722
٭ (ف):
149 فیصلۃ العلیم فی رفع البہتان العظیم، مولانا علیم الدین حسین نگرنہسوی، (طبع اول ) مطبع حنفی دہلی ۱۲۹۹ھ، (طبع دوم) ستارۂ ہند پریس کلکتہ
150 فقہائے ہند جلد ۶، مولانا محمد اسحاق بھٹی، دار النوادر لاہور ۲۰۱۳ء
151 فؤوس الکملۃ علیٰ رؤوس الجہلۃ، مولانا حکیم الٰہی بخش عظیم آبادی، مطبع چشمہ فیض (پٹنہ) ۱۳۰۰ھ
152 فرحۃ الاخیار بتفصیل جواب الاشتہار، مولانا محمد علی مؤی، مطبع سعید المطابع بنارس
153 الفیوض المحمدیۃ بتذکار سلالۃ الکویۃ، مولانا محمد ابراہیم خلیل فیروز پوری، مکتبہ عزیزیہ اوکاڑہ ۱۴۰۶ھ
154 فتاویٰ نذیریہ، سیّد نذیر حسین محدث دہلوی، مکتبۃ المعارف الاسلامیہ گوجرانوالہ ۱۹۸۸ء
155 فضلِ رحمانی، شاہ تجمل حسین دیسنوی، مطبع شاہجہانی بھوپال ۱۳۱۵ھ
156 فتوحات اہلِ حدیث، مولانا ثناء اللہ امرتسری، مطبع اہل حدیث امرتسر
٭ (ق):
157 القول الہمس لرد الشمس، مولانا حافظ ابو محمد عبد اللہ چھپروی، مطبع مفید عام آگرہ
158 قاموس المشاہیر، جلد ۲، نظامی بدایونی، نظامی پریس بدایوں
159 قرآن مجید کی تفسیر چودہ سو برس میں ، (مجموعۂ مقالات)، خدا بخش اورینٹل لائبریری پٹنہ ۱۹۹۵ء
٭ (ک):
160 الکلام المبین فی الجہر بالتامین و الرد علی القول المتین، علامہ شمس الحق عظیم آبادی، مطبع انصاری، دہلی ۱۳۰۳ھ
161 کاشف المکائد( مشمولہ عمارۃ المساجد) ، یکے از تصنیف علمائے دہلی، مطبع سعید المطابع بنارس ۱۳۱۰ھ
162 کاروانِ رفتہ، مولانا نظام الدین اسیرادروی، دار المؤلفین دیوبند ۱۹۹۴ء
163 کلیاتِ فخر، مولانا حکیم محمد شریف فخرؔ مہدانوی، سلیمانی پریس پٹنہ ۱۳۴۱ھ
164 کمالاتِ رحمانی، مولانا تجمل حسین دیسنوی، دار الاشاعت رحمانی خانقاہِ مونگیر
165 کالا پانی، مولانا محمد جعفر تھانیسری، تقدیم : مولانا محمد اسماعیل سلفی، مکتبہ اہلِ حدیث ٹرسٹ کراچی