کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 721
135 شمس العلماء، محمد حنیف شاہد، مغربی پاکستان اردو اکیڈمی لاہور ۲۰۰۶ء
136 شرعۃ الحق، حافظ محب الحق عظیم آبادی، طبع اوّل: مطبع پٹنہ پرنٹنگ پورنیہ ۱۳۳۹ھ، طبع دوم: دار التذکیر، لاہور
137 شاہ ولی اللہ اور ان کی سیاسی تحریک، مولانا عبید اللہ سندھی، المحمود اکیڈمی لاہور
138 شرح آداب المریدین، شیخ شرف الدین احمد منیری، مترجمین: شاہ قسیم الدین احمد بلخی و ڈاکٹر محمد علی ارشد شرفی، مکتبہ شرف نالندہ ۲۰۱۱ء
٭ (ط):
139 طریق النجاۃ فی ترجمۃ الصحاح من المشکاۃ، مولانا ابو محمد ا براہیم آروی، مکتبہ اہلِ حدیث ٹرسٹ، کراچی
٭ (ع):
140 عمارۃ المساجد بہدم اساس جامع الشواہد، مولانا محمد سعید بنارسی، مطبع سعید المطابع بنارس ۱۳۱۰ھ
141 علمائے اہلِ حدیث بستی و گونڈہ، بدر الزماں محمد شفیع نیپالی، ندوۃ المحدثین گوجرانوالہ۱۹۹۰ء
142 عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ میں علمائے اہلِ حدیث کی مثالی خدمات، محمد رمضان یوسف سلفی، دار الابلاغ لاہور ۲۰۱۰ء
143 عہدِ اسلامیہ میں دربھنگہ اور دوسرے مضامین، محمد الیاس رحمانی، مرتبہ: ڈاکٹر امام اعظم، شاہد پبلی کیشنز دہلی ۲۰۰۹ء
144 علمائے مظاہر علوم سہارنپور اور ان کی علمی و تصنیفی خدمات ، جلد ۱ و ۴، محمد شاہد سہارن پوری، سہارن پور
145 علم و عمل (وقائع عبد القادر خانی)، جلد اول، مترجم: مولوی معین الدین افضل گڑھی، مرتب: محمد ایوب قادری، آل پاکستان ایجوکیشنل کانفرنس کراچی ۱۹۷۰ء
146 علمِ حدیث میں بر عظیم پاک و ہند کا حصہ، ڈاکٹر محمد اسحاق، ادارہ ثقافت اسلامیہ لاہور
147 عظمتِ رفتہ، ضیاء الدین برنی، ادارہ علم و فن کراچی ۲۰۰۰ء
٭ (غ):
148 غزنوی خاندان، عبد الرشید عراقی، امام شمس الحق ڈیانوی پبلشرز کراچی ۲۰۰۳ء