کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 719
طبع چہارم: مکتبہ اہلِ حدیث ٹرسٹ کراچی ۱۹۹۶ء
102 دبستانِ حدیث، محمد اسحاق بھٹی، مکتبہ قدوسیہ لاہور ۲۰۰۸ء
103 دہلی کے قدیم مدارس اور مدرس، امداد صابری، دہلی ۱۹۷۷ء
104 دیوانِ فائزؔ، شاہ نذیر الحق فائزؔ عمادی پھلواروی، مرتبہ خواجہ افضل امام، دار الادب پٹنہ ۱۹۶۴ء
105 درّۃ التاج فی بیان المعراج، مولانا حافظ ابو محمد عبد اللہ چھپروی، مطبع مفید عام آگرہ
106 دربھنگہ کا ادبی منظر نامہ، ڈاکٹر سرور کریم، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی ۲۰۱۶ء
107 دار العلوم احمدیہ سلفیہ، صد سالہ مد و جزر، احتشام الحق، مکتبہ سلفیہ دربھنگہ۲۰۱۶ء
108 دورِ جدید میں سیرت نگاری کے رجحانات، ترتیب و تدوین: مبشر حسین و عبد الکریم عثمان، ادارہ تحقیقات اسلامی اسلام آباد
109 دیسنوی، مرتب: صبیح محسن، دیسنہ ایسوسی ایشن کراچی ۱۹۹۰ء
110 دفاعِ صحیح بخاری، مولانا ابو القاسم بنارسی، ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ ۲۰۰۹ء
111 دیوانِ گلشن ہدایت، مولانا حافظ عبد الکریم مسلمؔ جھمکاوی، دار الفتح، شارجہ متحدہ عرب امارات، ۱۹۹۴ء
٭ (ر):
112 الرحلۃ الحجازیۃ، مولانا حکیم عبد الغفور رمضان پوری، مطبع فاروقی دہلی ۱۹۰۸ء
113 رفتگاں و قائماں ، عبد المنان طرزیؔ، دہلی ۲۰۰۱ء
114 رفع الغواشی عن وجوہ الترجمہ و الحواشی، مولانا حافظ ابو محمد عبد اللہ چھپروی، ہادی المطابع کلکتہ ۱۳۱۹ھ
115 رفع الاشتباہ عن صفات اولیاء اللہ، مولانا ابو المجدعبد الصمد اوگانوی ثم دانا پوری، یونین پریس الپنچ بانکی پور پٹنہ ۱۳۰۹ھ
116 رموزِ تحقیق، ڈاکٹر شاہد اقبال، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی ۲۰۱۷ء
117 روداد مناظرہ مرشد آباد، مولانا عبد العزیز رحیم آبادی، دہلی ۱۳۰۵ھ
118 رواداد جلسہ اہلِ حدیث کانفرنس منعقدہ چھپرہ،امرتسر ۱۹۲۶ء
119 روداد اہلِ حدیث کانفرنس بابت سال دوم متضمن کارروائی جلسہ سالانہ منعقدہ بمقام امرتسر،