کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 718
83 حقیقتِ شاعری، نصیر الدین نصیرؔ نگرنہسوی، اردو اکیڈمی لندن ۱۹۸۷ء
84 حدیقۃ الانساب، جلد ۱، جمیل اختر، پٹنہ ۱۹۷۷ء
85 حیات اور شاعری حکیم سید عبد الحی ہاتفؔ، ڈاکٹر رفعت آراء، دہلی ۱۹۹۱ء
86 حیاتِ نذیر ، ملک عبد الرشید عراقی، نشریات لاہور ۲۰۰۷ء
87 حیات النذیر، مولوی افتخار عالم مارہروی، شمسی پریس دہلی ۱۹۱۲ء
88 حیاتِ ابو المکارم، مولانا ابو القاسم عبد العظیم، ھما للثقافۃ و الاعلام، مؤ ناتھ بھنجن ۲۰۱۱ء
89 حیاتِ فردؔ،مولانا حکیم محمد شعیب نیرؔ پھلواروی، دارالاشاعت پھلواری پٹنہ
90 حیاتِ اسماعیل شہید، پیام شاہ جہاں پوری، ادارہ تاریخ و تحقیق لاہور ۱۹۷۳ء
91 حسن البیان والے مولانا عبد العزیز رحیم آبادی، مرتب: ڈاکٹر عبد العزیز سلفی، مکتبہ سلفیہ دربھنگہ ۲۰۱۶ء
92 حیاتِ شبلی، سیّد سلیمان ندوی، دار المصنفین اعظم گڑھ۱۹۴۳ء
93 حیاتِ رضا، مولوی عبد الغنی استھانوی، مطبع مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ ۱۹۳۵ء
94 حیاتِ شاہ محمد اسحاق محدث دہلوی، مولانا حکیم محمود احمد برکاتی، شاہ ابو الخیر اکیڈمی دہلی ۱۹۹۲ء
95 حیاتِ مولانا محمد سہول عثمانی بھاگلپوری، مولانا قسیم الدین فیروزی،کراچی
٭ (خ):
96 خاتمِ سلیمانی، مولانا غلام حسنین ندوی پھلواروی، خانقاہِ سلیمانیہ پھلواری پٹنہ ۱۹۳۶ء
97 خوانِ پُر نعمت،شیخ شرف الدین احمد منیری، مترجم: ڈاکٹر محمد علی ارشد فردوسی، مکتبہ شرف نالندہ ۱۹۸۹ء
98 خدا بخش لائبریری کے اردو مخطوطات کی فہرست، ڈاکٹر حسین احمد، خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ ۱۹۹۵ء
99 خواتین اور دین کی خدمت، سیّد ابو الحسن علی ندوی،مجلس نشریات اسلام، لکھنؤ
100 خم خانہ جاوید، جلد ۵،لالہ سری رام دہلوی، مرتبہ: پنڈت برجموہن دتاتریہ کیفیؔ، دہلی ۱۹۴۰ء
٭ (د):
101 الدر المنثور فی تراجم اہل الصادق فور، مولانا عبد الرحیم صادق پوری، طبع اوّل: ۱۹۰۱ء الہ آباد،