کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 717
68 تاریخ اہلِ حدیث ، جلد ۲، ڈاکٹر بہاء الدین، مکتبہ ترجمان دہلی
69 تحریکِ اہلِ حدیث کے چند اوراق، مولانا محمد عبدہ الفلاح فیروز پوری، ادارہ البحوث الاسلامیہ فیصل آباد ۱۹۹۱ء
70 تاریخ مشائخِ چشت، جلد ۱، خلیق احمد نظامی، دہلی
71 تاریخ و تعارف دار الحدیث رحمانیہ دہلی، مولانا اسعد اعظمی، دار ابی الطیب، گوجرانوالہ، ۲۰۱۵ء
٭ (ث):
72 ثلاثہ غسالہ، حکیم حبیب الرحمن، مغربی پاکستان اردو اکیڈمی لاہور ۱۹۹۵ء
٭ (ج):
73 جامع الشواہدفی اخراج الوہابیین عن المساجد، مولوی وصی احمد سورتی، ادارہ معارف نعمانیہ لاہور ۱۹۹۹ء
74 جذباتِ قیسؔ (بہارستان خلد)، مولانا حکیم ضمیر الحق قیسؔ آروی، ستارئہ ہند پریس کلکتہ ۱۹۳۵ء
75 جزء القراء ۃ خلف الامام، امام محمد بن اسماعیل بخاری، مترجم: مولانا زین العابدین آروی، مطبع فاروقی ۱۲۹۹ھ
76 جماعت اہلِ حدیث کی صحافتی خدمات، مولانا محمد مستقیم سلفی، العزۃ یونیورسل بنارس ۲۰۱۴ء
77 جلسہ مذاکرہ علمیہ کا چھٹا سالانہ اجلاس بمقام دربھنگہ، مطبع خلیلی آرہ ۱۸۹۶ء
78 جماعت اہلِ حدیث کی تصنیفی خدمات، مولانا محمد مستقیم سلفی، جامعہ سلفیہ بنارس ۱۹۹۲ء
79 جماعت اہلِ حدیث کی تدریسی خدمات، مولانا عزیز الرحمن سلفی، جامعہ سلفیہ، بنارس، ۱۹۸۴ء
٭ (چ):
80 چالیس علمائے اہلِ حدیث، ملک عبد الرشید عراقی، نعمانی کتب خانہ لاہور
81 چودھویں صدی کے علمائے برصغیر، مولانا حکیم عبد الحی حسنی، مترجم: مولانا انوار الحق قاسمی، دارالاشاعت کراچی۲۰۰۴ء
٭ (ح):
82 الحیاۃ بعد المماۃ، مولانا فضل حسین مظفر پوری، مکتبہ اثریہ، سانگلہ ہل شیخوپورہ ۱۹۸۴ء