کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 714
13 اعدل الاقوال فی بیان الظلم علی العباد من اﷲ الکبیر المتعال، مولانا حکیم محمد ادریس ڈیانوی، ظہور پریس پٹنہ ۱۳۲۴ھ
14 اقبال کے ممدوح علماء، افضل حق قریشی، مکتبہ محمودیہ لاہور ۱۹۷۷ء
15 امام زہری و امام طبری، تصویر کا دوسرا رخ، علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی، الرحمن پبلشنگ ٹرسٹ کراچی ۱۹۹۶ء
16 انیسِ معاشرہ (معاشرہ بہار)، انیس الرحمن انیسؔ ایڈوکیٹ، کل پاکستان انجمن فلاح و بہبود مسلمانانِ بہار، کراچی ۱۹۶۶ء
17 انوار الباری شرح صحیح البخاری، جلد ۲، مولانا احمد رضا بجنوری، ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان ۱۴۲۵ھ
18 انوارِ ایمانی برائے کشفِ حقیقت القائے قادیانی، مولانا سیّد انور حسین مونگیری، مطبع اکبری پٹنہ ۱۹۱۴ء
19 اہلِ حدیث کانفرنس دہلی کی سالانہ روداد ، اکتوبر ۱۹۱۷ء تا اکتوبر ۱۹۱۸ء، آل انڈیا اہلِ حدیث کانفرنس دہلی
20 ارمغانِ پروفیسر ملک محمد اسلم، مرتبین: ڈاکٹر حافظ محمود اخترو ڈاکٹر جمیلہ شوکت، شعبہ علومِ اسلامیہ جامعہ پنجاب لاہور ۲۰۱۴ء
21 الامر المبرم لابطال الکلام المحکم، مولانا ابو القاسم سیف بنارسی، اہلِ حدیث اکادمی لاہور، ۱۹۷۲ء
22 ادیانِ باطلہ کی تردید میں علمائے اہلِ حدیث کی علمی خدمات ، عبد الرشید عراقی، مکتبہ ثنائیہ، سرگودھا
23 ارضِ بہار اور مسلمان، عبد الرقیب حقانی، علمی اکیڈمی فاؤنڈیشن، کراچی ۲۰۰۴ء
24 اعلام اہل الزمن، علامہ عبد الرحمن مبارک پوری، مطبع سعید المطابع بنارس
٭ (ب):
25 برصغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق، محمد احسن اللہ ڈیانوی عظیم آبادی و محمد تنزیل الصدیقی الحسینی، مرکز السنۃ لیسٹر برطانیا ۲۰۱۴ء
26 برصغیر کے اہلِ حدیث خدامِ قرآن، محمد اسحاق بھٹی، مکتبہ قدوسیہ، لاہور۲۰۰۵ء
27 بلاغ الحق، حافظ محب الحق عظیم آبادی، پٹنہ