کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 703
حکیم رکن الدین داناؔ ندوی سہسرامی، مولانا شرف الدین حفیظیؔ پورنیوی، مولانا محمد عابد چندی پوری مالدہی وغیرہم شامل ہیں ۔
شمال مشرقی بہار کے اس جلیل القدر عالم و مدرس کی وفات ۱۳۳۳ھ بمطابق ۱۹۱۵ء میں ہوئی۔[1]
[1] مولانا حفیظ الدین لطیفیؔ پورنیوی کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: تحفۂ احسان (ص: ۵۵۔۵۸)، مسلم شعرائے بہار (ص: ۲۹۵، ۲۹۶) تذکرۂ بزمِ شمال (ص: ۲۰۱۔ ۲۰۴)، تذکرۂ علمائے بہار (ص: ۸۰، ۸۱)