کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 696
مولانا محمود آخر عمر میں مرضِ جنون میں مبتلا ہوگئے تھے اور اسی مرض میں ان کی وفات ہوئی۔ سنۂ وفات سے آگاہی نہ ہو سکی۔[1] 
[1] مولانا محمود رحیم آبادی کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: توفیر الخیرات بتذکیر الزکاۃ و الصدقات (ص: ۲)، حدیقۃ الانساب (۱/ ۴۸)