کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 617
ان افرادِ اربعہ کے علاوہ بھی اس خاندان میں دینی و علمی اعتبار سے قابلِ ذکر افراد پیدا ہوئے، اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس خانوادے کا شجرۂ اولاد پیش کیا جائے، تاکہ ان کے باہمی تعلق کو سمجھنا آسان ہو۔