کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 610
مساعی سے متاثر ہوئے۔ ان اضلاع میں اہلِ حدیث مساجد و مدارس کی بھی بڑی تعداد موجود ہے، جو زیادہ تر علامہ عبد العزیز اور ان کے سلسلۂ علم سے منسلک علماء ہی کی محنت کا نتیجہ ہے۔ دربھنگہ میں واقع مولانا رحیم آبادی کا قائم کردہ ’’دار العلوم احمدیہ سلفیہ‘‘ ایک عظیم الشان دینی درسگاہ ہے۔