کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 540
وفات:
دبستانِ نذیریہ کے اس اہم رکن، بلدۂ بہار کے اس عظیم المرتبت عالمِ دین،بلند پایہ مبلغ و مدرس اور ماہرِ طبیب نے ۲۲ جمادی الاولیٰ ۱۳۴۸ھ بمطابق ۲۷ اکتوبر ۱۹۲۹ء کو بوقت ۴ بجے صبح وفات پائی اور اپنے آبائی قبرستان چک فتاح رمضان پور میں مدفون ہوئے۔[1]
[1] مولانا حکیم عبد الغفور رمضان پوری کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: تذکرہ مشاہیرِ رمضان پور (ص: ۱۲، ۱۳)، نزہۃ الخواطر (ص: ۱۲۸۴، ۱۲۸۵)، بہار میں اردو نثر کا ارتقاء ۱۸۵۷ء سے ۱۹۱۴ء تک (ص: ۸۱۔۸۴، ۱۸۳۔۱۸۴، ۲۰۸، ۲۱۴)، تاریخ اطبائے بہار (۲/ ۱۳۲، ۱۳۳)، تذکرہ علمائے بہار (۱/ ۱۵۷)، تذکرہ علمائے حال (ص: ۴۹)، نثر الجواھر والدرر (ص: ۷۵۸)، انیس معاشرہ (ص: ۸۱)، مجلہ صدی تقریبات مدرسہ منیر الاسلام (ص: ۳۵۴، ۳۵۵)، علمائے مظاہرِ علوم سہارن پور اور ان کی علمی و تصنیفی خدمات (۴/ ۱۳۔۱۶)