کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 503
11 مولانا حکیم عبد الواحد بھوج پوری 12 مولانا مصلح الدین جیراج پوری 13 مولانا عبد الجلیل مظفر پوری 14 مولانا عبد الودود گیاوی 15 مولانا محمد زکریا دربھنگوی 16 مولانا عبدا لخالق راجشاہی 17 مولانا محمد عزیر سلفی مظفر پوری دبستانِ نذیریہ سے تعلق رکھنے والے اس جلیل المرتبت عالم و مدرس نے ۱۳۶۹ھ میں وفات پائی۔