کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 347
کیفیت میں دردِ سر و کمر میں بھی شدت ہوئی۔ بیماری ہی کی حالت میں بہار تشریف لے گئے اور بالآخر وہیں ۸ رمضان المبارک ۱۳۳۱ھ / ۱۱ اگست ۱۹۱۳ ء کی شب ۱۲ بجے بروز پیر مولانا نے وفات پائی اور ہرگانواں میں مدفون ہوئے۔[1]
[1] مولانا سید عبد الکبیر بہاری کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: ہفت روزہ ’’اہلِ حدیث‘‘ (امرتسر) ۲۲ اگست ۱۹۱۳ء (مضمون نگار: مولانا ابو القاسم سیف بنارسی)، ہفت روزہ ’’اہلِ حدیث‘‘ (امرتسر) ۲۶ دسمبر ۱۹۱۹ء (مضمون نگار: مولانا ابو القاسم سیف بنارسی)، تذکرۃ السعید (ص: ۲۴ و نیز متفرق صفحات)، تراجم علمائے حدیث ہند (۱/۳۶۳، ۳۶۴)، تراجم علمائے اہلِ حدیث بنارس(ص: ۱۹۱، ۱۹۲)