کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 325
وفات:
بہار کے اس جلیل القدر عالم و مدرس نے ۱۳۱۵ھ میں وفات پائی۔[1] بہار کے مشہور عالم اور مذہبی و سیاسی رہ نما مولانا ابو المحاسن سجاد نہ صرف مولانا کے شاگردِ رشید تھے، بلکہ ان کے خویش (داماد) و عزیز بھی تھے۔
[1] مولانا حکیم وحید الحق استھانوی کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: تذکرہ علمائے حال (ص: ۶۹)، ماہنامہ ’’ندیم‘‘ (گیا) ’’بہار نمبر‘‘ ۱۹۴۰ء (مضمون نگار : مولانا مناظر احسن گیلانی)، مجلہ صدی تقریبات مدرسہ منیر الاسلام (ص: ۲۲۹، ۲۳۰)، الانتقاد شمارہ خاص ’’امام ابو الطیب شمس الحق عظیم آبادی‘‘ (ص: ۷۹، ۸۶)، الأستاذ مسعود عالم الندوي في ضوء حیاتہ و خدماتہ (ص: ۲۵)