کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 310
تلامذہ کی فہرست میں مولانا ابراہیم کا نام ۵۱ ویں نمبر پر مرقوم ہے۔ افسوس کہ مولانا ابراہیم کیحالات ہمیں دستیاب نہیں ہو سکے۔ وفات: ٹونک سے بہار آتے ہوئے مولانا بنارس میں بیمار ہوئے۔ جلد ہی یہ بیماری مرضِ وفات میں تبدیل ہوئی اور مولانا ۱۸ شوال المکرم ۱۲۹۶ھ کو خاکِ بنارس میں آسودۂ لحد ہو گئے۔[1] 
[1] مولانا لطف العلی راج گیری بہاری کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: ’’یادگارِ گوہری‘‘ (ص: ۱۰۷)، ’’نزہۃ الخواطر‘‘ (۱۰۷۶)، ’’حیاۃ المحدث شمس الحق و اعمالہ‘‘ (ص: ۲۳۸، ۲۳۹)، ’’فقہائے ہند‘‘ (۶/۵۱۳، ۵۱۴)، ’’مولانا حکیم سید برکات احمد۔ سیرت اور علوم‘‘ (ص: ۴۷)