کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 285
اس جید عالم اور مدرس، شاعر و ادیب نے ۱۳۰۱ھ میں داعیِ اجل کو لبیک کہا۔[1]
[1] مولانا عبد الغفور نیّرؔ دانا پوری کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: ہفت روزہ ’’اہلِ حدیث‘‘ (امرتسر) ۱۹ اپریل ۱۹۲۰ء (مضمون نگار: مولانا ابو طاہر بہاری)، ’’تاریخ شعرائے بہار‘‘ (ص:۱۵۸)، ’’تذکرہ مسلم شعرائے بہار‘‘ (۵/۱۱۳)، ’’جماعت اہلِ حدیث کی تصنیفی خدمات‘‘ ( ص: ۲۰۱، ۴۴۶)، ’’اصحابِ علم و فضل‘‘ (ص: ۱۶۶)