کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 211
۱۹۲۲ء کے ہفت روزہ ’’اہلِ حدیث‘‘ (امرتسر) میں مولانا کی خبر وفات شائع کی تھی۔ جس میں لکھا تھا:
’’مولوی محمد ابراہیم متخلص اعظمؔ بیا پوری ضلع پٹنہ، جو ایک مسن عالم تھے، انتقال کر گئے، انا للہ۔ ناظرین سے جنازہ غائب اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ (غفر اللّٰه لہ ورحمہ)۔‘‘ [1]
[1] مولانا محمد ابراہیم اعظمؔ بیا پوری کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: ہفت روزہ ’’اہلِ حدیث‘‘ (امرتسر) ۷ جولائی ۱۹۲۲ء، ’’تذکرہ مہدانواں ‘‘ (ص: ۶۳)، ’’تذکرہ علمائے بہار‘‘ (۲/۲۵)،’’ماخذات احوالِ شعرا و مشاہیر‘‘ (۳/۱۲۹)