کتاب: دبستان نذیریہ - صفحہ 157
پٹنہ کی تعمیر و ترقی میں بھی حصہ لیتے تھے۔ سیاسیات میں مسلم لیگ کے حامی تھے۔
بلدۂ بہار کے اس عالی اخلاق عالم اور ماہر نباض طبیب نے ۴ دسمبر ۱۹۵۷ء/ جمادی الاولیٰ ۱۳۷۷ھ کو وفات پائی۔[1]
[1] مولانا حکیم عبد القیوم ڈیانوی کے حالات کے لیے ملاحظہ ہو: ’’یادگار گوہری‘‘ (ص: ۱۶۴، ۱۶۵)، ’’تاریخ اطبائے بہار‘‘ (۱/۱۷۱، ۱۷۲)، ’’انیس معاشرہ (معاشرہ بہار)‘‘ (ص: ۹۶)، ’’ارض بہار اور مسلمان‘‘ (ص: ۴۳۲)