کتاب: دبستان حدیث - صفحہ 663
الرحمٰن ہے۔
ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ انھیں صحت کاملہ سے نوازے اور وہ تمام عمر قرآن وحدیث کی خدمت کے لیے وقف رہیں، آمین یا رب العالمین۔
مولانا محمود احمد غضنفر کا پتا یہ ہے:
جی ایم ہاؤس۔کاشف پارک۔صدیقی سٹریٹ۔ہاؤسنگ کالونی۔شیخو پورہ