کتاب: شرح لمعۃ الاعتقاد دائمی عقیدہ - صفحہ 26
الہادي…: سے مراد ہے رہنما۔
الرشاد…: یہ گمراہی اور ضلالت کی ضد ہے۔ چنانچہ یہ عقیدہ ایسے صحیح راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے جو اللہ تعالیٰ تک پہنچانے والا ہے برعکس گمراہ لوگوں کے عقائد کے۔ کیونکہ وہ تو ہلاکت اور گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں۔