کتاب: بیماریاں اور ان کا علاج مع طب نبوی - صفحہ 310
اس صدقۂ جاریہ میں حصہ لینے کے طریقے 1. تاریخ گواہ ہے کہ کوئی قوم ہلاکت سے محفوظ نہیں جب تک وہ خود بھی نیک عمل کرے اور اپنے بھائیوں کی اصلاح کی بھی کوشش کرے۔ (تفصیل کیلئے پڑھیئے تفسیرالمائدہ5:آیات78تا80)2. ان کتب کو خرید کر اپنے دوستوں اور گھر کی قریبی مساجد میں فی سبیل اﷲ تقسیم کریں یہ کتابیں بہترین تحفہ ہیں۔ 3. آپ کو کسی بیماری کے علاج کا علم ہو جو مسلمانوں کیلئے فائدہ مند ہو تو ہمیں لکھی اِنْ شَائَ اللّٰہُ تَعَالٰی آئندہ طباعت میں اسے شامل کرنیکی کوشش کرینگے۔ 4. جب آپ کو ان کتب سے استفادہ کی بدولت فائدہ ہو تو چند کتابیں فی سبیل اﷲ ضرور تقسیم کریں تاکہ دوسروں کو بھی آپ کی ذات و مال سے فائدہ ہو اور یہ عمل آپ کے لئے صدقۂ جاریہ بھی ہو جائے۔ 5. کتب درکار ہوں تو رجسٹرڈ پارسل طلب کریں جس کے لئے رقم بذریعہ منی آرڈر پیشگی ارسال کریں ڈاک خرچ بذمہ خریدار ہے نہایت اہم : کتابوں کی قیمت یا زرِ تعاون کے لئے نقد رقم ہرگز ہرگز بذریعہ ڈاک یا کورئیر (Courier)روانہ نہیں کریں۔راستہ سے غائب ہونے کا امکان ہے جس کے لئے ادارہ ذمہ دار نہیں ہے ۔صرف اور صرف بذریعہ منی آرڈر رقم ارسال کریں یا خود تشریف لا ئیں۔ (ادارہ)