کتاب: بدعت کا انسائکلوپیڈیا(قاموس البدع) - صفحہ 773
فصل: جس نے گمان کیا کہ سنت بدعت ہے اور اس کی تردید
1- اس شخص کی تردید جس نے کہا: خطبوں وغیرہ میں خطبہ حاجت کی پابندی کرنا محدثات میں سے ہے۔
2- پہلے سلام (دائیں طرف سلام پھیرنے) میں ’’وبرکاتہ‘‘ سنت ہے بدعت نہیں جیسا کہ ’’مضار الابتداع‘‘ کے مصنف نے وہم ڈالا ہے۔
3- ابن عمر رضی اللہ عنہما کے نزدیک نماز چاشت۔
4- قنوت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود ۔
5- امام مالک کے نزدیک سفر سے واپس آنے والے کے معانقے کا بدعت ہونا، اور اس کا جواب۔