کتاب: بدعت کا انسائکلوپیڈیا(قاموس البدع) - صفحہ 580
۲۱۱: یہ وصیت کرنا کہ میری قبر پر عمارت بنانا:
’’الخادمی علی الطریقۃ المحمدیۃ‘‘ (۴/۳۲۶)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۲/۲۱۱)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۹/۲۱۱)۔
۲۱۲: قبروں کو پختہ کرنا:
’’الإغاثۃ‘‘ (۱/۱۹۶۔۱۹۸)، ’’الخادمی علی الطریقۃ‘‘ (۴/۳۲۲)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۲/۲۱۲)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۹/۲۱۲)۔
۲۱۳: قبر پر میّت کا نام اور اس کی تاریخ وفات کندہ کرنا:
’’المدخل‘‘ (۳/۲۷۲)، الذہبی فی ’’تلخیص المستدرک‘‘، ’’الإغاثۃ‘‘ (۱/۱۹۶،۱۹۸)، ’’الخادمی علی الطریقۃ‘‘ (۴/۳۲۲)، ’’الإبداع‘‘ (۹۵)، ’’المسألۃ‘‘ (۱۲۵۔ فقرہ ۱۔۶)۔ ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۲/۲۱۳)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۹/۲۱۳)۔
۲۱۴: قبروں اور آثار پر مساجد تعمیر کرنا اور اجتماع گاہ بنانا:
’’تفسیر سورۃ الاخلاص‘‘ (۱۹۲)، ’’الإقتضاء‘‘ (۶/۱۵۸)، ’’الرد علی البکری‘‘ (۲۳۳)، ’’الإبداع‘‘ (۹۹)، ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۳/۲۱۴)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۹/۲۱۴)، ’’تحذیر الساجد‘‘۔
۲۱۵: قبروں کو سجدہ گاہ بنانا اور وہاں ان کے نزدیک نماز پڑھنا:
’’الإبداع‘‘ (۹)، ’’الفتاوی‘‘ (۲/۱۸۶، ۱۷۸، ۴/۳۱۱)، ’’الإقتضاء‘‘ (۵۲)، (راجع المسألۃ ۱۲۵۔ فقرہ ۸،۹)۔ ’’أحکام الجنائز‘‘ (۳۳۳/۲۱۵)، ’’تلخیص الجنائز‘‘ (۱۰۹/۲۱۵)، ’’تحذیر الساجد‘‘[1]
[1] اس کتاب کا صفحہ ذکر نہیں کیا، کیونکہ وہ کتاب اسی مسئلہ کے متعلق خاص ہے اس میں مسئلے کے تمام پہلوؤں کی تفصیل ہے، ہم نے بعض اقوال پر اکتفا کیا ہے جیسا کہ و ہ اس کے اوپر ہے.