کتاب: بدعت کا انسائکلوپیڈیا(قاموس البدع) - صفحہ 38
کی تمام مطبوع کتابوں میں سے اس موضوع پر شیخ رحمہ اللہ کے کلام کو جمع کرنے کے لیے ہمت و ارادے نے توجہ کی۔ اور دل نے قصد کیا، پس ہم نے آپ کی طبع شدہ کتب کی ورق گردانی کی، اور وہ اس کتاب میں حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق مرتب کی گئی ہیں۔ [1]
۱: ’’آداب الزفاف فی السنۃ المطہرۃ‘‘، المکتبۃ الاسلامیۃ، عمان۔
۲: ’’الآیات البینات في عدم سماع الأموات علی مذہب الحنفیۃ السادات‘‘، (تخریج)، المکتب الإسلامي، الطبعۃ الرابعۃ، سنۃ ۱۴۰۵ھـ۔
۳: ’’الأجوبۃ النافعۃ عن أسئلۃ لجنۃ مسجد الجامعۃ‘‘، المکتبۃ الإسلامیۃ، الطبعۃ الأولی، جدیدۃ ومنقحۃ، سنۃ ۱۴۱۰ھـ۔
۴: ’’الاحتجاج بالقدر‘‘ (تخریج)، المکتب الإسلامي، الطبعۃ السادسۃ، سنۃ ۱۴۱۱ھـ۔
۵: ’’أحکام الجنائز‘‘، المکتب الإسلامي، الطبعۃ الرابعۃ، سنۃ ۱۴۰۶ھـ۔
۶: ’’أحکام الجنائز‘‘، مکتبۃ المعارف، الطبعۃ الأولی، ۱۴۱۲ھـ۔
۷: ’’أداء ما وجب من بیان وضع الوضاعین في رجب‘‘، (تخریج)، المکتب الإسلامي، الطبعۃ الأولی، سنۃ ۱۴۱۹ھـ۔
۸: ’’الأدب المفرد‘‘ (تخریج)، دار الصدیق، الطبعۃ الثانیۃ، سنۃ ۱۴۲۱ھـ۔
۹: ’’إرواء الغلیل في تخریج أحادیث منار السبیل‘‘، المکتب الإسلامي، الطبعۃ الثانیۃ، سنۃ ۱۴۰۵ھـ۔
۱۰: ’’إزالۃ الدھشۃ والولہ‘‘ (تخریج)، المکتب الإسلامي، الطبعۃ الأولی، سنۃ ۱۴۱۴ھـ۔
۱۱: ’’الإسراء والمعراج‘‘، المکتبۃ الإسلامیۃ، الطبعۃ الأولی، سنۃ ۱۴۲۱ھـ۔
۱۲: ’’إصلاح المساجد من البدع والعوائد‘‘ (تخریج)، المکتب الإسلامي، الطبعۃ الخامسۃ، سنۃ ۱۴۰۳ھـ۔
[1] ہم نے بعض کتب کے کئی طبقات کی طرف رجوع کیا ہے۔ کبھی ہم بعض کتب کے سابقہ طبقات کی طرف، اگر ضرورت محسوس کریں تو رجوع کرتے ہیں۔ شیخ رحمہ اللہ نے جو مقالات شائع کیے ہیں ہم انہیں بھولے نہیں۔ نیز ہم نے ان لیکچرز کو فراموش نہیں کیا جو خود شیخ کی نظر ثانی سے کتابچوں کی شکل میں شائع ہوئے ہیں۔ ہم نے انہیں اس فہرست کے آخر میں رکھا ہے.