کتاب: برصغیر میں اہل حدیث کی اولیات - صفحہ 57
عربی میں بہ سلسلۂ حدیث ان کی کئی کتابیں ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: 1 عون الباري لحل أدلۃ البخاري 2 السراج الوھاج في کشف مطالب مسلم بن الحجاج 3 فتح العلام شرح بلوغ المرام 4 الحطۃ في ذکر الصحاح الستۃ 5 الروض البسّام من ترجمۃ بلوغ المرام ومؤلفہ الإمام 6 نزل الأبرار بالعلم المأثور في الأدعیۃ والأذکار 7 الرحمۃ المھداۃ إلی من یرید زیادۃ العلم علیٰ أحادیث المشکاۃ 8 العبرۃ بما جاء في الغزو و الشھادۃ والہجرۃ ان کتابوں کے علاوہ بھی عربی میں اس موضوع پر ان کی تصانیف ہیں۔ فارسی میں نواب صاحب کی بعض کتبِ حدیث یہ ہیں: 1 سلسلۃ العسجد في مشائخ السند 2 مسک الختام شرح بلوغ المرام 3 منہج الوصول إلیٰ إصطلاح أحادیث الرسول 4 موائد العوائد من عیون الأخبار والفوائد اب حدیث کے بارے میں نواب صاحب کی اردو کتابوں میں سے چند کتابوں کے نام پڑھیے: 1 بغیۃ القاري في ترجمۃ ثلاثیات البخاري 2 اتباع الحسنۃ في جملۃ أیام السنۃ 3 تمیمۃ الصبي في ترجمۃ أحادیث النبي 4 توفیق الباري لترجمۃ الأدب المفرد للبخاري