کتاب: بریلویت تاریخ و عقائد - صفحہ 255
ہدایت یافتہ ہیں۔ "
نیز ارشاد باری تعالیٰ ہے :
﴿ اَم حَسِبتَ اَنَّ اَکثَرَھُم یَسمَعُونَ اَو یَعقِلُونَ اِن ھُم اِلَّا کَالاَنعَامِ بَل ھْم اَضَلُّ سَبِیلا﴾[1]
"اے میرے نبی (صلی اللہ علیہ و سلم)ن کیا تو سمجھتا ہے کہ لوگوں کی اکثریت سنتی اور سمجھتی ہے؟ نہیں ان کا حال تو جانوروں جیسا ہے بلکہ یہ ان سے بھی گئے گزرے ہیں !"
اللہ تعالیٰ ہدایت فرمائے اور گمراہی سے محفوظ رکھے۔ آمین!
[1] سورۃ الفرقان آیت 44