کتاب: بریلویت تاریخ و عقائد - صفحہ 22
کے باطل عقائد اسلام کے تصور توحید کے مخالف ہیں۔ ہمیں چاہئے کہ ان سے اجتناب کریں اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کو ہی تمام اختیارات کا مالک سمجھیں۔
دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں کتاب و سنت پر غور کرنے اور سلف صالحین کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین !
عطیہ محمد سالم
قاضی شرعی عدالت مدینہ منورہ و مدرس مسجد نبوی شریف