کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 91
تعالیٰ سے مدد اور قوت کا طلب گار رہتے تھے۔
انہوں نے اپنی زندگی میں ایک سو پچّیس سے زیادہ لڑائیوں میں حصہ لیا۔ اور ہمیشہ کامیابی حاصل کی۔ اپنی ان کوششوں سے اپنے ملک کی حدود کو ان علاقوں تک پہنچایا جو ان کے، اجداد کی حکومت میں شامل تھے۔ ان کو اللہ تعالیٰ پر غیر متزلزل ایمان تھا۔ اور اپنی تلوار پر بھی مکمل اعتمال تھا۔