کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 85
اہم واقعات
الصریف کی لڑائی 16 فروری1901
الریا ض میں داخلہ اور فتح 15 جنوری 1902ء
عنیزہ کی فتح 23مارچ 1904ء
البکریہ کی لڑائی 16 جون 1904ء
الشنانہ کا واقعہ 29سمبر 1904ء
روضۃ المنہا کا واقعہ 14 اپریل 1906ء
الطرفیہ کا واقعہ 14 ستمبر1907ء
البریدہ کی فتح 23 جون 1908ء
ہدیہ کاواقعہ 13 اپریل 1910ء
الاحساء کا فتح 13 اپریل 1913ء
جراب کا واقعہ 1915
تربہ کا واقع 25 مئی 1919ء
الجھری کا واقعہ 1920ء
حائل پر قبضہ 1921ء
سقوط طائف 7ستمبر1924ء
مکہ مکرمہ میں داخلہ 1924ء
مدینہ منورۃ 5جون 1925ء
جد ہ 22 جون 1925ء