کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 68
مندرجہ ذیل افراد کو لے کر شہزادہ عبدالعزیز آگے بڑھے۔
1۔ عبدالعزیز بن جلوی
2۔ فہد عبداللہ بن جلوی
3۔ عبداللہ بن جلوی
4۔ ناصر بن سعود
5۔ معثوق یہ دونوں شہزادہ عبدالعزیز
6۔ سلطان کے ذاتی ملازم تھے