کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 51
الاحساء سے صحرا کی طرف نکلے کچھ مہینوں تک عجمان قبائل کے پاس رہے۔ بھر اپنے خاندان کو لے کر قطر چلے گئے۔کچھ عرصہ وہاں رہے اور پھر بحرین سے ہوتے ہوئے کویت میں مقیم ہو گئے۔