کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 465
رئيس جمهورية باكستان الاسلامية السيد فاروق احمد خان لغاري وكتب له مقدمة طويلة التي فيها علي الملك عبد العزيز رحمه اللّٰه وعلي المملكة العربية السعودية ثناء ا عاطرا .
ولقد جاء الكتاب في اربعمائة و خمسين صفحة تقريبا مشفوعا بالصور والخرائط التي جعلت منه مرجعا لقراء الاردية
من مجلة عربية سلامية شاهر ية نداء السلام(عربي)اسلام آباد
اكتوبر1997
’’ بحر اللہ ہزاروی کی بر سابر پر محیط تحقیقاتی کاوش ’’ عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود ‘‘ اردو جاننے اور پڑھنے والوں کے لئے اب منظر عام پر آچکی ہے۔ ساڑھے چار سو صفحات پر مشتمل اس ضخیم معلوماتی کتاب میں بانی مملکت سعودی عرب کی جدوجہد، ابتدائی زندگی بدوی زندگی تا حضروی حیات اور بدو ں کو متمدن بنائے جانے، انہی معاشرتی لڑی میں پروکر ’’الاخوان ‘‘ بنائے جانے کامکمل عمل یہ کتاب دراصل قومی زبان اردو میں اس قدر معلوماتی، تسلسل آمیز اورمؤثر ہے جس کے بارے میں صدر مملکت جناب فاروق احمد خان لغاری نے دیباچہ تحریر کرکے انہوں نے بحر اللہ ہزاروی کو ان الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے ‘‘ مصنف کی کتاب المسمی ٰ عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود، بانی مملکت سعودی عرب کی مافیہات کا مطالعہ کر کے انہیں بے ساختہ داد دینے کو جی چاہتا ہے۔ جناب بحر اللہ ہزاروری اپنی اس تالیف کیلئے نہ صرف دلی تہنیت کے مستحق