کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 463
’’مملکت سعودی عرب کے بانی کی شخصیت، عالم اسلامی کی نادر روز گار ہستیوں میں سے ایک ہیں۔ ان کی سوانح، جدو جہد اور عظیم خدمات کے حوالے سے یہ کتاب قیمتی معلومات کا خزانہ ہے۔ لائبریری کے قارئین ان شاء اللہ اس سے مستفید ہو ں گے۔ عابد علی گل قائد اعظم لائبریری لاہور