کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 462
“ It is an invaluable compilation which contains very useful information about the founder of kingdom of Saudi Arabia.
Nafeer Ahmed Malik
Principal
’’ آپ کی تالیف شاہ عبدالعزیز آل سعود پوری پڑھی، بحمد اللہ آپ کی سعی پر بحد خوشی ہوئی یہ واقعی اپنے خوب محنت و جانفشانی سے یہ تالیف مکمل فرمائی ہے۔ میں آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور آپ کیلئے تہہ دل سے دعا گو ہوں ‘‘
محمد عبداللہ
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
و خطیب مرکزی جامع مسجد اسلام آباد
’’بلاشبہ میری نظر میں یہ ایک دقیع تصنیف ہے جس نے بطل جلیل بانی مملکت سعودی عرب کے متعلق قارئین کو وافرذخیر ہ معلومات دیا ہے اور ہمارے اور آل سعود کے رشتہ ہائے مودت کو فروغ دیا ہے۔
بحر اللہ ہزاروی صاحب لاریب اس حسین و دقیع کاوش پر لائق تحسین ہیں۔
سعید الدین شیر کوٹی
امیر مجلس الدعوہ الاسلامیہ باکستان
مشیر وفاقی شرعی عدالت