کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 457
“First of all I would like to complement the author who has demonstrated his expertise , his knowledge of the Royal kingdom of Saudi Arabia through his well reasearced highly informative book on King Abdul Aziz Bin Abdul Rahman Al Saud, the founder of the Royalal Kingdom of Sauid Arabia. I Feel that this literary contribution of the author will go a long-way promotion a better understanding about one of the most legendary figure of the Muslim world in the 20th Century” Mushahid Hussin Information Ministeer From the speech during the lounching ceremony held in Islamabd on 31st October,1997 ’’اس عظیم بادشاہ کے بارے میں اردو زبان میں کتاب کا لکھا جانا درحقیقت بہت بڑا کارنامہ ہے۔ اردو زبان پاکستا کی قومی زبان ہے جسے جنوب ایشیا اور دنیا کے دیگر علاقوں میں نصف ارب سے زائد لوگ استعمال کرتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ کتاب پاکستانی بھائیوں کو ہمارے مرحوم بادشاہ کے کارہائے نمایاں سمجھنے میں مدددیگی جن کی بلند قامت شخصیت اور تاریخی جہاد نے مملکت سعودی عرب کا روپ اور شکل عطا کی اور میں زبر دست کوششوں، تحقیقاتی کاوشوں اور اس کتاب کا مواد جمع کرنے پر جناب ہزاروی صاحب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ‘‘۔ عزت مآب اسعد الزھیر سفیر مملکت سعودی عرب