کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 452
شاہ عبدالعزیز 1947ء کو دہران میں ارامکو کے وائس چیئرمین کے ہمراہ
یکم مئی 1939ء ٹینکر ڈی۔ جی سکو فلیڈ جس میں پہلی بار تیل کو تجارتی بنیاد پر لے جایا گیا۔ شاہ عبدالعزیز ٹینکر کے عملے کی سلامی کا جواب دے رہے ہیں۔