کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 448
1925ء میں جب شاہ عبدالعزیز جدہ میں داخل ہوئے ان کے ہمراہ شیخ عبداللہ علی رضا نظر آرہے ہیں 1932ء کو مملکت سعودی عرب اور افغانستان کے درمیان دوستی کے معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔ اس موقع پر شاہ عبدالعزیز کے ہمراہ شہزادہ احمد شاہ نظر آرہے ہیں