کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 444
وہ کتابیں جن سے اس کتاب کی تخلیق میں مواد لیا گیا اس کتاب کی تیار ی میں شاہ عبدالعزیز کے بارے میں لکھی گئی کوئی 200 سے زائد کتابوں کو جو عربی زبان میں تھی۔پڑھا لیکن زیادہ تر میں نے مندرجہ ذیل کتابوں سے استفادہ کیا۔ 1۔ شبہ الجزیرۃ: فی عہد الملک عبدالعزیز خیر الدین الزرکلی 2۔ الوجیز فی سیرۃ الملک عبدالعزیز خیر الدین الزرکلی 3۔ تاریخ نجد الحدیث و ملحقاتہ امین الریحانی 4۔ ملوک العرب امین الریحانی 5۔ قلب الجزیرۃ العرب فواد حمزہ 6۔ جزیرۃ العرب فی القرن العشرین حافظ دھبہ 7۔ فی الحجاز محی الدین الرضا 8۔ تاریخ نجد عبداللہ فلبی 9۔ لیلۃ المصمک یوسف ابراہیم یوسف یزبک 10۔ معجزۃ فوق الرمال احمد عسہ 11۔ تاریخ المملکۃ العربیہ السعودیتہ صلاح الدین مختار فی ماضیھا وحاضرھا 12۔ الرحلۃ الملکیہ یوسف یاسین 13۔ تایخ آل سعود شہزادہ سعود بن ھذلول آل سعود 14۔ اسرار لقاء الملک عبدالعزیز و روز فلت الدکتور احمد حسین العقبی