کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 434
ہے۔1928ء میں چھپی۔ دو جلدوں پر مشتمل ہے۔
11۔ ابن سعود انگریزی میں امین الریحانی نے لکھی ہے۔
12۔ ابن سعود فرانسیسی میں Armstrong نے لکھی ہے۔
13۔ الیمن والبلاد العربیہ السعودیہ۔ یہ بریمونڈ کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔
14۔ جان فلبی کی کتاب ہے۔
15۔ wahhabis یہ یمون نے فرانسیسی زبان میں لکھی ہے۔