کتاب: عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب - صفحہ 431
ابراہیم فوزان العفوان کی کتاب ہے۔1981ء میں چھپی۔ 388 صفحے ہیں 68۔ احسن القصص اوسیرہ جلالتہ الملک عبدالعزیز ملک الحجاز و نجد خالد محمد بن محمد الفرج کی کتاب ہے۔ 69۔ تاریخ الدولتہ السعودیہ حتی الربع الاول من القرن العشرین ڈاکٹر مدیحہ احمد درویش کی کتاب ہے۔ مکہ مکرمہ میں 1987ء میں چھپی۔ 230 صفحات پر مشتمل ہے۔ 70۔ عبدالعزیز فی التاریخ(تاریخ وادب) حمد ابراہیم العقیل کی کتاب ہے۔ 246 صفحے ہیں اور 1980ء ریاض میں شائع ہوئی۔ 71۔ العلاقات التاریخیہ بین مصر و دول الخلیج امین ساعاتی کی کتاب ہے۔211 صفحات ہیں۔ 72۔ ارض المعجزات ڈاکتر عائشہ عبدالرحمن کی کتاب ہے۔ قاہرہ میں چھپی 140 صفحے ہیں 73۔ الامن الذی نعیشہ حسن عبدالحئی قزاز نے 1991ء میں لکہی۔ دو جلد وں میں ہے۔927 صفحے ہیں۔ 74۔ العلاقات بین الملک عبدالعزیز آل سعود والاشراف و ضم الحجاز ڈاکٹر خالد الھمیل کی کتاب ہے۔ 1414 میں چھپی۔ 445 صفحے ہیں۔ 75۔ المنطقتہ الشرقیہ فی المملکۃ العربیہ السعودیہ